15 نومبر، 2020 3:18 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84111203
0 Persons
عالمی منڈیوں میں ایرانی نینو ٹیکسٹائل کی برآمدات

تہران، ارنا - ایرانی علم پر مبنی کمپنی نے کہا ہے کہ عراق ، پاکستان اور افغانستان کو اپنی نینو ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں کامیابی کے ساتھ ساتھ نیدرلینڈز، کینیڈا، آسٹریلیا اور بلغاریہ کو برآمدات کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

یہ بات اس کمپنی کے ڈائریکٹر جنرل 'محمود ضرابی' نے اتوار کے روز ارنا کے ساتھ گفتگو کرتے ہو‏ئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ کورونا کے پھیلنے اور کاروباری مشکلات کے باوجود ہم برآمدات اور اگلے سال کی برآمدات کی صورتحال کو بہتر بنانے کے منصوبے میں کامیاب رہے ہیں۔

 حالانکہ کورونا کی وجہ سے مارکیٹ کو شدید نقصان پہنچا ہے لیکن ہم نے بہت حریف کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 5 =