15 نومبر، 2020 2:28 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84111124
0 Persons
ایران میں 5.5 ملین افراد کو ذیابیطس کا شکار ہے

تہران، ارنا – ایرانی وزارت صحت کے غیر وبائی امراض کے مرکز کے سربراہ نے کہاہے کہ ایران میں 5.5 ملین افراد ذیابیطس سے متاثر ہیں۔

یہ بات افشین استوار نے اتوار کے روز وزارت صحت میں منعقدہ ایک آن لائن پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ ایران میں 25 فیصد سے زیادہ لوگوں میں 11٪ افراد کو ذیابیطس کا مرض لاحق ہے ، جو ملک کے 5.5 ملین افراد کے برابر ہے اور ظاہر ہے کہ ملک میں اس بیماری کا پھیلاؤ بڑھتا جارہا ہے.

انہوں نے کہا کہ فی الحال ملک میں 460 ملین افراد ذیابیطس کا شکار ہیں  اور سالانہ 4 ملین اور 200 ہزار افراد اس بیماری کی وجہ سے مرجاتے ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 7 =