ایران نے ایشیائی تائیکوانڈو مقابلوں میں 17 رنگے برنگے تمغے جیت لیے

تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے تائیکوانڈو کھیلاڑیوں نے آن لائن ایشیائی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 17 رنگے برنگے تمغوں کو اپنے نام کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق آنلائن ایشیائی تائیکوانڈو مقابلوں کا 12 سے 14 نومبر تک انعقاد کیا گیا۔

منعقدہ اس مقابلوں میں ایرانی مرد اور خواتین کھیلاڑیوں نے اپنی مکمل مہارت کے جوہر دیکھاتے ہوئے ایک طلائی، 5 چاندی اور 11 کانسی کے تمغوں کو اپنے ناکم کرلیا۔

خاتون ایرانی کھیلاڑی "سکینہ ہوشنگی ماہر" نے ان مقابلوں میں ایک طلائی تمغہ جیت لیاو

اس کے علاوہ "آتوسا فرہمند"، "کبری سخایی وطن"، "زہرا افتخاری"، "حمید نظری" اور "ہدایت آریان فر" نے چاندی کے تمغے جیت لیے۔

دیگر ایرانی کھیلاڑیوں "راضیہ آقائی"، "سیدہ معصومہ حسینی"، "نرجس شریفی"، "مریم عربی"، "محمد تقی حاتمی"، "سید حسن موسی نیا"، "امبر فروزان"، "علی اکبر محمدی"، "عباس رضایی" اور "ابراہیم خاوری" نے کانسی کے تمغوں کو اپنے نام کرلیا۔

ایرانی مردوں کی قومی تائیکوانڈو ٹیم کی قیادت "حسینعلی نظری" اور "مہدی صمدیان تبار" نے کی ہے اور " فاطمہ اسدپور" اور "مہسا مردانی" نے بھی خواتین کی قومی ٹیم کی قیادت کی۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 0 =