26 اکتوبر، 2020 11:53 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 84088434
0 Persons
ایرانی وزیر خارجہ کی اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر وضاحت

تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہمارے پاس ٹوئٹر سوشل نیٹ ورک پر صرف ایک اکاؤنٹ ہے اور دوسرے اکاؤنٹس جعلی ہیں۔

یہ بات "محمد جواد ظریف" نے اتوار کے روز اپنے ٹوئٹر پیج پر کہی۔
انہوں نے @JZarif کے نام سے اپنے سرکاری ٹوئٹر پیج میں انگریزی زبان میں لکھا کہ یہ واحد ٹویٹر اکاؤنٹ ہے جو ہم استعمال کرتے ہیں ، اور کوئی دوسرا شخص یا روبوٹ جو ہمارے نام یا تصویر کا استعمال کرتا ہے وہ جعلی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 0 =