26 اکتوبر، 2020 11:42 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 84088406
0 Persons
ایران میں ڈٹرجنٹ پاؤڈر کی پیداواری میں 10۔7 فیصد کا اضافہ

تہران، ارنا – ایرانی وزارت صنعت ، کانوں اور تجارت کے شائع کردہ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق، رواں سال کے پہلے چھ مہینوں کے دوران گھریلو فیکٹریوں کے ذریعہ 319 ہزار و 700 ٹن ڈٹرجنٹ پاؤڈر کو پیدا کیا گیا ہے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 10.7 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

یہ بات ڈٹرجنٹ ، صحت اور کاسمیٹک صنعتوں کی ایرانی ایسوسی ایشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین "بختیار علم بیگی" نے پیر کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ ان صنعتوں کے ذریعہ تیار کردہ سامان کثرت سے تیار ہوتا ہے اور ملک میں کوئی کمی نہیں ہے اور صابن ، کاسمیٹکس صنعتوں میں سامان کی پیداواری صلاحیت کا دو سے 2.5 گنا تک ہے۔
علم بیگی نے کہا کہ اس سال کے پہلے سات مہینوں میں کچھ پروڈکشن یونٹس مارکیٹ کی ضروریات کو پورا کرنے کے علاوہ اپنی مصنوعات کو برآمد کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 0 =