20 اکتوبر، 2020 5:36 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 84082121
0 Persons
ایرانی انیمیشن کی آسٹریلیوی میلے میں نمائش ہوگی

تہران، ارنا- ایرانی فنکار کی بنائی گئی انیمیشن Crab کو آسٹریلیا میں منعقدہ ایڈیلیڈ فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق خاتون ہدایتکار "شیوا صادق اسدی" کی بنائی گئی انیمیشن Crab کو آسٹریلیا میں منعقدہ بارہویں ایڈیلیڈ فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔

اس انیمیشن کا دورانیہ 11 منٹس ہے اور اسے 2020 میں ایرانی انسٹی ٹیوٹ برائے نوجوانوں کے دانشورانہ نشو ونما کے زیر اہتمام میں بنائی گئی ہے۔

ایرانی انیمیشن Crab کو 22 اوکتوبر میں فرانس، امریکہ، روس، آسٹریلیا اور ہانگری کے فنکاروں کی بنائی گئی فلموں کیساتھ ایڈیلیڈ فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے پیش ہوگی۔

واضح رہے کہ اس میلے کا 14 سے 25 اوکتوبر تک آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں انعقاد کیا جائے گا۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 12 =