20 اکتوبر، 2020، 3:15 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84081940
T T
0 Persons
ایرانی کھیلاڑی ایشیائی ٹریک اینڈ فیلڈ مقابلوں میں حصہ لیں گے

تہران، ارنا- ایرانی کھیلاڑی کویت میں منعقدہ ایشیائی ٹریک اینڈ فیلڈ مقابلوں میں حصہ لیں گے۔

تفصیلات کے مطابق انڈر 18 نوجوانوں کے ایشیائی ٹریک اینڈ فیلڈ مقابلوں کا یکم مارس سے 4 مارس تک کویت کی میزبانی میں منعقد ہوں گے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے کھیلاڑیوں نے ان مقابلوں کے پچھلے دور میں 3 طلائی، 2 چاندی اور 7 کانسی کے تمغوں کو اپنے نام کرلیا۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .