محمد رضا شجریان کی میراث دلوں اور دماغوں میں زندہ رہے گی: یونیسکو

تہران۔ ارنا - یونیسکو کی ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ نامور ایرانی گلوکار محمد رضا شجاریان کی میراث ہمارے دلوں و دماغوں میں زندہ رہے گی۔

یہ بات ا‌دری ازولہ نے یونیسکو میں ایرانی سفیر اور ایرانی مستقل نمائندے ' احمد جلالی' کے نام سے ایک پیغام میں لکھتے ہوئے کہی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایرانی روایتی موسیقی کے نامور گلوکار ' محمد رضا شجریان' کا ورثہ ہمارے دل و دماغ میں زندہ رہے گا۔

انہوں نے اپنے پیغام میں نامور ایرانی گلوکار کےانتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ان کے خاندان، ایرانی عوام کے ساتھ گہرے دل سے ہمدردی کا اظہار کیا۔

محمد رضا شجریان جمعرات کے روز 80 سال عمر میں 8 اکتوبر کو ایرانی جم ہسپتال میں فوت ہوچکے ہیں۔
اس منفرد گلوکار ملک میں گلوکاری اور روایتی موسیقی کے میدان میں سب سے نمایاں فنکار ہیں اور وہ "خسرو آواز ایران" کے نام سے جانے جاتے ہیں۔
شجریان کینسر میں مبتلا تھے.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 9 =