19 اکتوبر، 2020 4:28 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 84080757
0 Persons
ایران میں کرونا کی شرح اموات کی تازہ ترین رپورٹ

تہران، ارنا - ایرانی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان نے کہا ہے کہ آج کی دوپہر تک مجموعی طور پر ملک میں 534 ہزار و 631 افراد کوویڈ-19 کا شکار ہوچکے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار "سیما سادات لاری" نے آج بروز پیر کو کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال سے رپورٹ دیتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ سے اب تک طبی ٹیموں کی کوششوں سے  کرونا وائرس سے متاثرہ 431 ہزار و 360 افراد صحت یاب ہوگئے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ اب تک ایران میں کوویڈ-19 سے متاثرہ 30 ہزار و 712 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
لاری نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 337 افراد کرونا وائرس کی وجہ سے فوت اور 4 ہزار و 251 افراد اس بیماری سے مبتلا ہوچکے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 7 =