افغانستان کی اعلیٰ قومی مصالحتی کونسل کے چیئرمین کا دورہ ایران

تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان کی اعلیٰ قومی مصالحتی کونسل کا چیئرمین اتوار کے روز ایران کا دورہ کریں گے

سعید خطیب زادہ نے کہا کہ افغانستان کی اعلیٰ قومی مصالحتی کونسل کے چیئرمین ' عبداللہ عبداللہ' اتوار کے روز 18 اکتوبر کو افغان قومی پارلیمنٹ کے اراکین، افغان وزارت خارجہ کے حکام کے ساتھ ایرانی دارالحکومت پہنچ جائیں گے۔

عبداللہ عبداللہ نے اس تین روزہ دورے کے دوران ایرانی صدر، اسپیکر ، وزیر خارجہ اور دیگر ایرانی اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 11 =