ایرانی سفیر کی پاکستانی سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین کیساتھ ملاقات

اسلام آباد، ارنا – پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر نے اس ملک کے سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین کے ساتھ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان پارلیمانی تعلقات پر زور دیا۔

ایرانی سفیر "سید محمدعلی حسینی" نے گزشتہ روز سینیٹر "مشاہد حسین سید" کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
فریقین نے اس ملاقات کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان نئی تبدیلیوں پر تبادلہ خیال کیا۔\
حسینی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران دونوں ممالک کے درمیان پارلیمانی تعلقات بڑھانے کے لئے تیار ہے۔
مشاہد حسین بھی اس ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تعاون کی مضبوطی کے لئے ایرانی اسپیکر کے دورے پاکستان کی دعوت دی۔
فریقین نے دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پارلیمانی اور علاقائی تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 9 =