8 اکتوبر، 2020 6:30 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 84069389
0 Persons
نامور ایرانی گلوکار "محمد رضا شجریان" کا انتقال

تہران، ارنا – نامور اور ممتاز ایرانی گلوکار "محمد رضا شجریان" کو طویل عرصہ تک بیماری کو برداشت کرنے کے بعد انتقال کیا گیا۔

محمد رضا شجریان جمعرات کے روز 80 سال عمر میں ایرانی جم ہسپتال میں فوت ہوچکے ہیں۔
اس منفرد گلوکار ملک میں گلوکاری اور روایتی موسیقی کے میدان میں سب سے نمایاں فنکار ہیں اور وہ "خسرو آواز ایران" کے نام سے جانے جاتے ہیں۔
شجریان کینسر میں مبتلا تھے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 3 =