8 اکتوبر، 2020 12:29 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 84069154
0 Persons
ایرانی سپریم لیڈر کی موجودگی میں زیارت اربعین کی تلاوت

تہران، ارنا – قائد اسلامی انقلاب کی موجودگی میں حضرت ابا عبد اللہ الحسین (ع) اور ان کے وفادار ساتھیوں کے اربعین کے موقع پر زیارت اربعین کی تلاوت اور عزاداری کی تقریب کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق، حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں جمعرات کے روز امام خمینی (رح) کے حسینیہ میں زیارت اربعین کی تلاوت کی گئی ہے۔
یہ عزاداری قومی اینٹی کرونا ہیڈ کوارٹر کی ہدایت کے مطابق کوئی شخص کی موجودگی کے بغیر منعقد ہوئی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 3 =