امریکہ ایرانی عوام کے حقوق کو روکنے سے باز آئے

تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے امریکیوں سے "اپنے قول و فعل کو متحد کرنے" کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا کہ جنوبی کوریا، عراق اور جاپان میں مسدود کیے گئے اپنے پیسوں کے استعمال کے ایرانی عوام کے حق کو روکنا بند کریں تا کہ وہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں خوارک اور ادویات تیار کرسکیں۔

ان خیالات کا اظہار "سعید خطیب زادہ" نے آج بروز بدھ کو ایگ ٹوئٹر پیغام میں کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ ویسے ہی "مدد" کیلئے کھوکھلی پیش کشوں کا اعادہ کرتا ہے۔

ایرانی ترجمان نے امریکیوں سے اپنے قول و فعل کو متحد کرنے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا کہ جنوبی کوریا، عراق اور جاپان میں مسدود کیے گئے اپنے پیسوں کے استعمال کے ایرانی عوام کے حق کو روکنا بند کریں تا کہ وہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں خوارک اور ادویات تیار کرسکیں۔

انہوں نے کہا یہ بہت آسان کام ہے؛ او اے اے سی سی (یو ایس ٹریژری) سے کہیں کہ وہ جنوبی کوریا کو ہمارے پیسے سوئس چینل میں منتقل کرنے کی اجازت دے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 1 =