عالمی جمناسٹکس فیڈریشن کی کرونا وائرس کیخلاف ایران کے اقدامات کی تعریف

تہران، ارنا – عالمی جمناسٹکس فیڈریشن نے اپنے ایک پیغام میں کرونا وائرس سے نمٹنے میں ایرانی فیڈریشن کی سربراہ "زہرا اینچہ درگاہی" کی کوششوں کی تعریف کی۔

عالمی جمناسٹکس فیڈریشن نے اینچہ درگاہی کے نام ایک خط میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لئے ایرانی فیڈریشن کے ا‍قدامات اور کوششوں کی تعریف کی۔
اس خط میں عالمی جمناسٹکس کے سربراہ اتانابہ نے ایرانی فیڈریشن کے کرونا وائرس کے خلاف اقدامات کا خیرمقدم کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 0 =