ایرانی فٹبال کلب پرسپولیس نے ایشیا کے ٹاب کلبوں کی چوتھی پوزیشن کو اپنے نام کرلیا

تہران، ارنا- عالمی فٹ بال کلبوں کی تازہ ترین درجہ بندی کے مطابق، پرسپولیس فٹبال کلب ایک نمایاں ترقی کیساتھ دنیا میں 94 ویں اور ایشیاء میں چوتھے نمبر پر کھڑا ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق ایرانی فٹبال کلب پرسپولیس نے حالیہ دنوں میں سعودی عرب النصر ٹیم کو شکست دے کر ایشیائی چیمپئنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنالی۔

پرسپولیس کلب نے اس سے پہلے ایرانی فٹ بال پریمیر لیگ میں مسلسل چوتھی بار کیلئے پہلی پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔

اور اب اس نے عالمی فٹ بال کلبوں کی تازہ ترین درجہ بندی میں 29 درجے بہتری سمیت ایشیا کی چوتھی پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 16 =