6 اکتوبر، 2020 3:17 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84067117
0 Persons
لاس اینجلس کے فیسٹیول میں ایرانی فلم کی شرکت

تہران، ارنا – ایرانی فلم 'شاہین' لاس اینجلس میں ایشیائی فلموں کے فیسٹیول میں شرکت کرے گی۔

ایرانی ہدایتکار 'سالار طہرانی' کی فلم 'شاہین' لاس اینجلس میں منعقدہونے والی ایشیائی فلم فیسٹیول میں حصہ لے گی۔

یہ فلم فیسٹیول کا 1 سے 14 نومبر تک امریکی شہر لاس اینجلس میں منعقد ہوگا۔

 اس فلم کے ادکار علیرضا کمالی، گلارہ عباسی، مہران رنج بر، بہار نوحیان، فرزین محدث، احسان امانی، ریحانہ رضی، ہادی الیاس، رامتین خیرخواہ، آریا نادری پور و آرش کلہر ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 1 =