5 اکتوبر، 2020 3:19 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84065722
0 Persons
ایران میں کرونا وائرس کی شرح اموات کی تازہ ترین صورتحال

تہران،ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان نے کہا ہے کہ اب تک مجموعی طور پر ملک میں475674افراد کوویڈ-19 کا شکار ہوچکے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار "سیما سادات لاری" نے آج بروز پیر کو کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال سے رپورٹ دیتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ سے اب تک طبی ٹیموں کی کوششوں سے  کرونا وائرس سے متاثرہ 392 ہزار 293 افراد علاج ہوگئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ اب تک ایران میں کوویڈ-19 سے متاثرہ 27ہزار 192 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

واضح رہے کہ پوری دنیا میں اب تک 35433216افراد کرونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں جن میں سے تقریبا 1042600افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھ گئے ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 3 =