ایرانی فٹبال کلب پرسپولیس نے ایشیائی چیمپئنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنالی

تہران،ارنا- ایرانی فٹبال کلب پرسپولیس نے ایشیائی چیمپئنز لیگ کے کوارٹر مرحلے میں سعودی عرب کی النصر ٹیم کیخلاف کھیلے گئے میچ میں جیت لے کر فائنل مرحلے میں جگہ بنالی۔

تفصیلات کے مطابق دوحہ کے جاسم بن حمد اسٹڈیم میں منعقدہ اس میچ کا 90 منٹس کے بعد ایک- ایک نتیجے کے برابر رہا جس کے بعد میچ 15 منٹ کے دو وقفوں میں جاری رہا اور ایک بار پھر کھیل کا نتیجہ برابر رہا تا کہ پینلٹی شوٹ آوٹ، میچ کے فاتح کا تعین کرے۔

تو اس موقع پر ایرانی فٹ بال کلب پرسپولیس نے پنلٹی شوٹ آوٹ میں 3-5 نتیجے کیساتھ النصر فٹ بال کلب کو جارحانہ انداز میں شکست دے کر ایشیائی چیمپئنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنالی۔

پرسپولیس فٹ بال کلب کے حامیوں اور فٹ بال شاقین نے میچ جیتنے کے بعد سڑکوں میں نکلتے ہوئے خوشیاں منائیں۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 9 =