3 اکتوبر، 2020 11:58 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 84062885
0 Persons
ایرانی فٹبالر ایشیا کا بہترین لیجنر بن گیا

تہران، ارنا – ایرانی قومی فٹ بال کے کھیلاڑی "سردار آزمون" ایشیا کا بہترین لیجنر بن گيا۔

ایشین کنفڈریشن ( اے ای ف سی) نے اپنی تازہ ترین رائے شماری میں ایشیا کے سب سے بہترین لیجنرز کا انتخاب کیا ہے جن میں روسی زینت کلپ میں کھیلنے والے ایرانی فٹبالر سردار آزمون کو 32 فیصد ووٹ کے ساتھ سب سے بہترین لیجنر کے طور پر منتخب کیا گیا۔
اس رائے شماری میں ایک اور ایرانی فٹبالر "علیرضا جہانبخش" نے 26 فیصد ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر آگيا۔
ایرانی قومی فٹ بال ٹیم کے فٹبالر سردار آزمون روس کی زینت ٹیم میں کھیل رہا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 10 =