علی بلند نظری نے اس حوالے سے ارنا نمائندے کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ "چولہا" فلم کو 104 ممالک کے فنکاروں کی بنائی گئی 1700 فلموں میں سے سب سے بہترین فلم کے طور پر منتخب کیا گیا۔
ایرانی فنکار کی بنائی گئی فلم چولہا بھی "قشقائی" قوم (خانہ بدوشوں) کی زندگی سے متعلق بنائی گئی ایک فلم ہے جس کو سیاحت کے شعبے میں منتخب ٹاپ 10 فلموں میں شامل کیا گیا ہے۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ 23 ویں "آج کا مذہب" فلم فیسٹیول کا 23 سے 30 ستمبر تک اٹی میں انعقاد کیا گیا۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ