30 ستمبر، 2020 5:39 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 84060661
0 Persons
تاریخ قاتلوں اور غداروں کو معاف نہیں کرے گی: ایران

تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے"محمد الدورہ" کی شہادت کے دو دوہائی گزرنے کے بعد علاقے کی بعض حکومتیں ان قاتلوں سے تعاون کررہی ہیں؛ تاریخ قاتلوں اور غداروں کو معاف نہیں کرے گی۔

ایرانی محکمہ خارجہ نے فلسطینی بچوں سے اظہار یکجہتی کے دن کے موقع پر اپنے ٹوئٹر اکاونٹ میں جاری ایک پیغام میں کہا کہ "20 سال پچھلے اپنے والد کے گود میں پناہ لیتے ہوئے محمد الدورہ کو بڑی بے دردی سے شہید کیا گیا اور پوری دنیا کو دیکھایا گیا کہ غاصبوں کے ظلم کی کوئی حد نہیں ہے۔"

پیغام میں مزید کہا گیا ہے کہ اب اس واقعے سے دو دوہائی گزرنے کے بعد علاقے کی بعض حکومتیں ان قاتلوں سے تعاون کررہی ہیں؛ تاریخ قاتلوں اور غداروں کو معاف نہیں کرے گی۔

واضح رہے کہ حالیہ مہینوں کے دوران بحرین اور متحدہ عرب امارات نے ناجائز صہیونی ریاست کیساتھ تعلقات کو استوار کرلیا۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 15 =