اقوام متحدہ کے فوٹوگرافی مقابلے میں دو ایرانی فوٹوگرافروں کی شرکت

تہران، ارنا - دو ایرانی فوٹوگرافروں کے کاموں کو اقوام متحدہ کی فوٹوگرافی نمائش کے لئے منتخب کیا گیا۔

دو ایرانی فوٹوگرافروں 'فرزاد آریان نژاد اور محمد مہیمنی' کے فن پاروں کو (TheWorldWeWant)  کے عنوان سے اقوام متحدہ کی تصویر نمائش کیلیے منتخب ہوئے۔

یہ نمائش 2020 میں اقوام متحدہ کے عالمی دن کے موقع پر لوگوں کی امیدوں اور خوابوں کو تقویت دینے کے لئے منعقد کی جاتی ہے۔

اس نمائش میں 100 ممالک سے بھیجی گئی 50 ہزار تصاویر میں سے صرف 75 تصاویر منتخب ہوتے ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 9 =