28 ستمبر، 2020 1:53 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 84057611
0 Persons
ایران کی غیر ملکی تجارت 24 ارب و 600 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی غیرملکی تجارت کا حجم رواں سال کے پہلے پانچ مہینوں میں 24 ارب 60 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا جس دوران 52 ملین ٹن سامان برآمد کیا گیا۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی کسٹم کی معلومات کے مطابق، رواں سال کے پہلے پانچ ماہ میں ایرانی اسٹیل انگوٹس کی برآمدات کا حجم 2 لاکھ 212 ہزار ٹن جس کی قیمت 767 ملین ڈالر تھی اور اسی مدت کی برآمدات کے 86 فیصد کا مقصد جنوب مشرقی ایشیائی ممالک تھے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے 2020 کے پہلے آٹھ مہینوں کے دوران 18 ملین اور 625 ہزار ٹن خام اسٹیل کی تیاری کی جو گزشتہ سال کی اسی مدت (16 ملین اور 739 ہزار ٹن) کے مقابلے میں 11.3 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ کرونا بحران کے دوران خام اسٹیل پیدا کرنے والے بڑے ممالک میں اسلامی جمہوریہ ایران ، چین اور ترکی کو ترقی کردیا گیا ہے۔
ایران اب اسٹیل پیدا کرنے والے 10 ممالک میں شامل ہے اور آئندہ پانچ سالوں تک دنیا کے ساتویں نمبر پر ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 3 =