26 ستمبر، 2020 3:15 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 84054940
0 Persons
ظریف کی اپنے عراقی ہم منصب سے ملاقات

تہران،ارنا-  ایران کے دورے پر آئے ہوئے عراقی وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق "فواد حسین" نے آج بروز ہفتے کو "محمد جواد ظریف" سے ملاقات کی۔

عراقی وزیر خارجہ اپنے دورے ایران کے موقع پر ملک کے دیگر حکام سے بھی الگ الگ ملاقاتیں کریں گے۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ فواد حسین نے وزیراعظم "المصطفی کاظمی" کے حالیہ دورے ایران کے موقع پر دونوں فریقین کے درمیان طے پانے والے معاہدوں کے نفاذ سے متعلق ایران دورہ کیا ہے۔

ان کے اس دو روزہ دورے کے موقع پر ایران اور عراق کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون سمیت علاقے کی تازہ ترین تبدیلیوں کا جائزہ لیا جائے گیا۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 14 =