26 ستمبر، 2020 12:35 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84054565
0 Persons
عراقی وزیر خارجہ ایران کا دورہ کریں گے

تہران، ارنا - وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ آج عراقی وزیر خارجہ ایران کا دورہ کر کے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔

سعید  خطیب زادہ نے کہا کہ عراقی وزیر خارجہ 'فواد حسین' نے آج محمد جواد ظریف کے ساتھ ملاقات کیلیے ملاقات کریں گے۔

عراقی وزیر خارجہ ظریف کے ساتھ ساتھ ہمارے ملک کے دوسرے حکام کے ساتھ ملاقات کریں گے۔

فواد حسین اپنے دو روزہ دورہ کے دوران گذشتہ اگست میں عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کے دورہ تہران کے موقع طے پانے والے معاہدوں پر عمل درآمد کے سلسلے میں اور علاقائی مسائل اور باہمی تعلقات تبادلہ خیال کرے گا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 1 =