23 ستمبر، 2020 5:10 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84051937
0 Persons
کان کنی کے شعبے میں برآمدات کی مالیت 2.1بلین تک پہنچ گئی

تہران، ارنا - رواں سال کے پہلے پانچ مہینوں میں کان کنی کے شعبے اور کان کنی کی صنعت کی برآمدی مالیت 2 ارب اور 176 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ، جس میں اسٹیل مصنوعات کا حصہ 50 فیصد سے زیادہ ہے۔

ارنا کے مطابق رواں سال کے پہلے پانچ مہینوں میں غیر ملکی تجارت کا حجم 24 ارب اور 600 ملین ڈالر تک پہنچا ، اس عرصے میں 52 ملین ٹن سامان برآمد ہوا۔

آمارهای مورد بررسی نشان می دهد در پنج ماهه امسال بیش از سه میلیون تن زنجیره فولاد و محصولات فولادی مرتبط به ارزش افزون بر یک میلیارد و ۱۱۸ میلیون دلار به بازارهای هدف، صادر شد. 

گزشتہ 5 مہینے کےدوران اسٹیل کی مصنوعات کے شعبے 23 ملین ٹن ( ایک ارب اور 118 ملین ڈالر سے زائد) غیر ملکی بازاروں کو برآمد کیا گیاہے۔

اسی مدت کے دوران کان کنی اور معدنی صنعتوں کے شعبے کی برآمدات کا حجم 15 ملین اور 699 ہزار ٹن سے زیادہ تک پہنچ گیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 10 =