23 ستمبر، 2020 4:45 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84051924
0 Persons
شکاگو فلم فیسٹیول میں تین ایرانی فلموں کی شرکت

تہران۔ ارنا – تین ایرانی فلموں نے 56 ویں شکاگو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت کریں گی۔

56 واں شکاگو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول 14 سے 25 اکتوبر تک منعقد ہوگا۔

شہرام مکری" کی بنائی گئی فلم "لاپروا جرم"، محمد رسول اف کی فلم ' "شیطان موجود نہیں ہے اور باران سرمد کی شارٹ فلم ' اسپاٹ پیلا' شکاگو میں بین الاقوامی 56 واں فلمی میلے میں شرکت کریں گی۔

قابل ذکر ہے کہ ایرانی ہدایتکار "شہرام مکری" کی بنائی گئی فلم "لاپروا جرم" نے وینس میں 72 ویں فیسٹیول میں سب سے بہترین اوریجنل سکرین پلے کا ایوارڈ بھی حاصل کر لیاہے۔

شیطان موجود نہیں کی فلم ایران، چیک اور جرمنی کی مشترکہ فلم ہے جس سے پہلے برلن کے فلم میلے میں گولڈن ریچھ کا ایوارڈ حاصل کر لیا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 12 =