21 ستمبر، 2020 4:19 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84049112
0 Persons
ایران میں کرونا وائرس کی شرح اموات کی تازہ ترین صورتحال

تہران،ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان نے کہا ہے کہ اب تک مجموعی طور پر ملک میں425481افراد کوویڈ-19 کا شکار ہوچکے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار "سیما سادات لاری" نے آج بروز پیر کو کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال سے رپورٹ دیتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ سے اب تک طبی ٹیموں کی کوششوں سے  کرونا وائرس سے متاثرہ 361 ہزار اور 523 افراد علاج ہوگئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ اب تک ایران میں کوویڈ-19 سے متاثرہ 24ہزار 177 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

واضح رہے کہ پوری دنیا میں اب تک ۳۱۲۴۰۳۱۷افراد کرونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں جن میں سے تقریبا ۲۲۸۳۵۵۶۳افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھ گئے ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 2 =