21 ستمبر، 2020 12:34 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84048665
0 Persons
نوجوان ایرانی پارکور ورکر عالمی چیمپئن بن گیا

تہران، ارنا - ایرانی پارکور ورکر نے ورچوئل طور پر عالمی پارکور(شہری جمناسٹکس) کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔

ایرانی جونیئر پارکور 'یاسین ہمتی نژاد' نے ورچوئل طور پر بین الاقوامی پارکور کے مقابلوں میں اپنی مکمل مہارت کے جوہر دکھاتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی۔

ان مقابلوں میں دنیا کے مختلف ممال سے 70 کھیلاڑی شریک تھے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 4 =