21 ستمبر، 2020 12:08 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84048590
0 Persons
ایران  USERNکی پانچویں کانفرنس کی میزبانی کرے گا

تہران، ارنا – ایرانی حکومت کے دارالحکومت تہران ورلڈ وائڈ تعلیمی اور سائنسی نیٹ ورک (USERN) کی پانچویں کانفرنس کی میزبانی کرے گا

ورلڈ وائڈ تعلیمی اور سائنسی نیٹ ورک(USERN) کا 2015 میں قیام عمل میں لایا گیا ہے۔

اس بین الاقوامی کانفرنس (USERN نیٹ ورک کی سب سے بڑی بین الاقوامی سرگرمی کے طور پر 2016 سے 2019 تک  ہر سال ایران ، یوکرائن ، اٹلی اور ہنگری کی میزبانی میں  منعقد کیا گیا ہے۔

اس بین الاقوامی کانفرنس میں ملکی اور غیر ملکی دانشوروں اور سائنسدانوں کی موجودگی میں 7 سے 10 نومبر تک ان لائن اور حضوری طور پر تہران یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز میں منعقد ہوگی۔

مختلف ممالک كے سائنسدان آئندہ ہونے والی كانفرنس ميں طب، رياضی، كيمسٹری، فزكس اور نفسيات پر اپنے مقالات پيش كريں گے.

اس عالمی نیٹ ورک کے موجد اور سربراہ  ڈاکٹر نیما رضائی نے کہا کہ (USERN کے قیام کا مقصد اخلاق، تعلیم  اور انسان دوستانہ سائنس کے فروغ  اور دنیا میں سویلین مقاصد اور عوامی مفادات کے لئے سائنس کو تمام شعبوں میں کو توسیع دینا ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 5 =