ایرانی طلباء عالمی کمپیوٹر اولمپیاڈ میں چوتھے نمبر پر ہیں

تہران، ارنا -خداد صلاحیتوں کے حامل افراد کی پرورش کا قومی مرکز نے اعلان کیا کہ ایرانی طالب علموں کی 4 رکنی ٹیم نےسنگاپور میں منعقدہ 32 ویں عالمی کمپیوٹر اولمپیاڈ میں 4 تمغے حاصل کر لیے۔

دانش‌آموزان ایرانی رتبه چهارم رقابت‌های جهانی المپیاد کامپیوتر را کسب کردند

ایرانی طالب علموں کی 4 رکنی ٹیم نے سنگاپور میں ہونے والے منعقدہ 32 ویں عالمی کمپیوٹر اولمپیاڈ میں 4 تمغے کے ساتھ چوتھی پوزیشن اپنے نام کر لی۔

یہ اولمپیاڈ جو کوویڈ 19 کی وبا کے پھیلنے کی وجہ سے ورچوئل طور پر منعقد ہوا جس میں ایرانی طالب علموں کی ٹیم 'شایان پردیس، علی صفری، کسری مظاہری، ابوالفضل سلطانی' نے تین سونے اور ایک چاندی کے تمغے اپنے نام کرلیے۔

ان مقابلوں مین چین، امریکہ اور جنوبی کوریا کی ٹیموں نے بالترتیب پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشنوں کو حاصل کر لیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 9 =