بین الاقوامی مزاحمتی میلے کے "صحت کے محافظ" حصے میں ملکی اور غیر ملکی فلموں کا مقابلہ

تہران، ارنا- ایران میں منعقدہ 16 ویں بین الاقوامی مزاحمتی فلم فیسٹیول کے "صحت کے محافظ" حصے میں "مختصر کہانی" پر مبنی چنے گئے فلموں کا اعلان کیا گیا۔

تفصیلات بین الاقوامی مزاحمتی میلے میں "صحت کے محافظ" حصے کی شمولیت  کرونا وائرس کیخلاف مقابلہ کرنے کیلئے طبی ٹیموں اور نرسوں کی کوششوں کا شکریہ ادا کرنے کیلئے ہے جو کرونا کیخلاف مقابلہ کرنے کی فرنٹ لائن میں ہیں۔

واضح رہے کہ ایران میں 16 میں بین الاقوامی مزاحمتی میلے کا 21 سے 27 ستمبر سمیت 21 سے 27 نومبر میں دو مرحلوں میں انعقاد کیا جائے گا۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 0 =