ایرانی فٹبالر کو ایشیا کے بہترین لیجنر کیلئے نومینیٹ کیا گیا

تہران، ارنا- بلیجم کے شارلوا کلپ کے ایرانی فٹبالر "کاوہ رضائی" کو ایشیا کے بہترین لیجنر کے طور پر نامزد کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایشین کنفڈریشن ( اے ای ف سی) نے اپنی تازہ ترین رائے شماری میں ایشیا کے سب سے بہترین لیجنرز کا انتخاب کیا ہے جن میں بلجیم کے شارلوا کلپ میں کھیلنے والے ایرانی فٹبالر کاوہ رضائی کا نام بھی شامل ہے۔

کاہ رضائی، جنہوں نے گول، کچھ اہم پاس اور چند کامیاب ڈرائبلز بنا کر اپنی ٹیم کی مسلسل پانچویں فتح میں خصوصی کردار ادا کیا، کو ایشیاء ہفتہ کے سب سے بہترین لیجنر میں شامل کیا گیا۔

اس رائے شماری میں جنوبی کوریا، جاپان، لبنان، عراق اور چین سے دیگر فٹبال کھیلاڑیوں کا نام بھی شامل ہے۔

ایرانی فٹبال کلپ استقلال کے سابق فٹبالر فی الحال بیلجیئم لیگ میں ٹاپ اسکور کرنے والوں میں سے ایک ہے اور جنہوں نے اپنی ٹیم کے آخری 5 کھیلوں میں 3 گول اسکور کیے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 9 =