16 ستمبر، 2020 4:10 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 84042473
0 Persons
ایرانی انیمیشن پولینڈ کے میلے شریک ہوگی

تہران، ارنا – ایرانی فلمساز "امیر مہران " کی بنائی گئی شارٹ انیمیشن "THE WHITE WHALE" پولینڈ میں " وارسا" میلے میں شرکت کرے گی۔

36ویں وارسا میلے کا 9 سے 18 اکتوبر تک پولینڈ میں انعقاد کیا جائے گا۔
 THE WHITE WHALE کی کہانی میں ایک ایسے تنہا آدمی کی کہانی سنائی گئی ہے جو کئی سال قبل ایک فضائی حملے میں اپنے دوستوں کو ڈھونڈنے کی کوشش کر رہی تھی، سفید وہیل اس کے دماغ میں اس واقعے کی واحد تصویر اور علامت ہے۔
امیر مہران کی بنائی گئی دوسری انیمیشن کو قومی اور عالمی فیسٹیولز میں شاندار پذیرائی کیا گيا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 11 =