ایرانی ٹیم نے اپنے حریف سعودی عرب کو شکست دے کر اپنی بہترین کارکردگی کا مظآہرہ کیا۔
ایرانی روائتی ٹیم پرسپولیس نے اس فتح کے ساتھ ایشین چیمپئنز لیگ کے ناک آؤٹ مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
عمان سے تعلق رکھنے والے احمد الکاف نے اپنے ہم وطنوں کی مدد سے اس کھیل میں ریفری کے طور پر اپنے فرائض کو سرانجام دے دیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

تہران، ارنا – ایرانی روائتی ٹیم پرسپولیس نے ایشین چیمپینز کے مقابلوں میں سعودی عرب کی التعاون ٹیم کو 1-0 کے نتیجے کے ساتھ جارحانہ شکست دے دی۔
آپ کا تبصرہ