15 ستمبر، 2020 11:00 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 84040484
0 Persons
ایران کا افغان امن عمل میں تعاون پر تیار

تہران، ارنا-  اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے افغان امن عمل میں ہر کسی طرح کے تعاون پر تیاری کا اظہار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق "محمد جواد ظریف" نے آج بروز منگل کو افغان محکمہ خارجہ کے قائم مقام "حنیف اتمر" کیساتھ ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران افغان امن عمل کی تازہ ترین صورتحال اور اس میں پڑوسی ممالک کے کردار سمیت باہمی دلچسبی امور بشمول دونوں ملکوں کے درمیان جامع تعاون معاہدے پر بات چیت کی۔

اس موقع پر ایرانی وزیر خارجہ نے افغان انٹرا ڈائیلاگ پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران افغان امن عمل میں ہر کسی طرح کی مدد پر تیار ہے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 9 =