چین کے ایشیائی  پینٹنگ مقابلوں میں ایرانی بچوں کی شاندار کارکردگی

تہران، ارنا – ایرانی بچوں نے چین میں ایشین مصوری پروگرام میں 20ایوارڈز کے ساتھ اپنی مکمل کا جوہر دیکھایا۔

ایرانی بچوں نے چین میں 2020 کے چوتھے ایشیائی  پینٹنگ مقابلوں میں 11 ڈپلومہ کی اعزازی ڈگری اور 9 انعامات کو حاصل کیا۔

قابل ذکر ہے کہ اس ثقافتی ایونٹ میں 7 ممالک سے 439 فن پاروں نے شرکت کی تھی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 4 =