14 ستمبر، 2020 3:04 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84038671
0 Persons
ایران میں کرونا وائرس کی شرح اموات کی تازہ ترین صورتحال

تہران،ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان نے کہا ہے کہ اب تک مجموعی طور پر ملک میں404648افراد کوویڈ-19 کا شکار ہوچکے ہیں

ان خیالات کا اظہار "سیما سادات لاری" نے آج بروز پیر کو کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال سے رپورٹ دیتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ سے اب تک طبی ٹیموں کی کوششوں سے  کرونا وائرس سے متاثرہ 348 ہزار اور 13 افراد علاج ہوگئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ اب تک ایران میں کوویڈ-19 سے متاثرہ 23ہزار 313 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

واضح رہے کہ پوری دنیا میں اب تک 29 ملین سے زائد افراد کرونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں جن میں سے تقریبا 930 ہزار نفر اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھ گئے ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 1 =