ایران میں مصنوعی ذہانت کے شعبے میں خطے کی سب سے بڑی کمینیاں موجود ہے

تہران، ارنا - نائب ایرانی صدر برائے سائنسی امور نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے پاس مصنوعی ذہانت کے شعبے میں خطے کی علم پرمبنی سب سے بڑی کمینیاں موجود ہے۔

یہ بات سورنا ستاری نے اتوار کے روز تہران کی ٹکنالوجی اور انوویشن ایسوسی ایشن کا پہلا اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے پاس مصنوعی ذہانت کے میدان میں خطے کی سب سے بڑی علم پرمبنی کمینیاں موجود ہے۔

یہ نشست آج بروز اتوار تہران کے میئر اور گورنر کی موجودگی میں تہران میں منعقد ہوئی۔

ستاری نے کہا کہ صرف ایک ایرانی کمپنی میں 500 افراد مصنوعی ذہانت کے پروگرامنگ کے میدان میں کام کر رہے ہیں اور یہ ملک کے لئے اعزاز کی بات ہے۔

اس وقت ایران میں 5000 سے زیادہ علم پر مبنی کمپنیاں سرگرم ہیں ،جن میں سے 2800کمپنیاں صوبہ تہران میں ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 1 =