ایرانی ہدایتکار کو ونیس میلے کے "گولڈن لالٹین" ایوارڈ سے نوازا گیا

تہران، ارنا- ایرانی فنکار "مجید مجیدی" کی بنائی گئی فلم "سورج" کو اٹلی میں منعقدہ وینس میلے کے گولڈن لاؤلٹیں ایوارڈ سے نوازا گیا۔

سورج فلم ایمانداری کیساتھ ایک بچے کی چوری شدہ دنیا کو بیان کرتا ہے؛ اس فلم میں بچوں اور بڑوں کی دنیا کے مابین فرق دکھایا گیا ہے۔

اس سے بھی اہم بات یہ ہے کہ فلم میں کام کرنے والے بچوں کے ساتھ ہونے والی زیادتی یا نظرانداز اور تعلیم کی کمی اور جابرانہ رویوں کی نشاندہی کرنا دلچسپ ہے جس کی وجہ سے یہ بچے کسی طرح اپنے بچپن سے محروم ہوجاتے ہیں۔

 واضح رہے کہ 77 ویں ونیس فلم میلے کا 2 سے 12 ستمبر تک اٹلی میں انعقاد کیا جائے گا اور کچھ لمحات پہلے اس میلے کے افتتاحی تقریب کا آغاز ہوگیا ہے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 7 =