ایران کی افغان نائب صدر کے قافلے پر حالیہ خودکش حملے کی مذمت

تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کابل میں افغان نائب صدر کے قافلے پر حالیہ خودکش حملے کی مذمت کی۔

تفصیلات کے مطابق، "سعید خطیب زادہ" نے مزید کہا کہ افغان انٹرا ڈائیلاگ کے انعقاد کے قریب ہوتے ہوئے تو اس طرح کی کاروائی یقینا افغانستان میں قیام امن و استحکام کے دشمنوں کیجانب سے کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ آج بروز بدھ کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ملک کے سینئر نائب صدر "امراللہ صالح" کو نشانہ بنانے والے ایک دھماکے میں کم از کم 10 افراد جاں بحق اور 15 بھی زخمی ہوگئے ہیں تاہم امراللہ صالح کو صرف معمولی چوٹیں آئی ہیں۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 5 =