گزشتہ 5 مہینوں کے دوران  9.2 ملین ٹن اسٹیل انگوٹس کی پیداوار

تہران، ارنا - رواں سال کے پہلے پانچ مہینوںمیں 9.2 ملین ٹن اسٹیل انگوٹس تیار کیا گیا ہے جو گزشتہ سال کے مقابلے 7 فیصد زیادہ ہے۔

ایران میں گزشتہ مہینے میں اسٹیل انگوٹس کی پیداوار 756 ہزار اور 676ٹن تک پہنچ گئی ہے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں دو فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا شہے

 گزشتہ پانچ مہینوں کے دوران 6 ملین اور سہ ہزار اور 980 ٹن اسٹیل انگوٹس پیدا کیا گیا ہے جو گزشتہ سال 2 فیصد زیادہ ہے۔

ایران جو  دنیا کا دسواں بڑا اسٹیل بنانے والا ملک ہے، کا مقصد اسٹیل کی پیداور کو 1404 تک 55 ملین ٹن تک پہنچنا ہے جس میں 30 سے 35 ملین ٹن گھریلو استعمال اور باقی برآمدات کے لئے ہے۔

کان کنی اور معدنی صنعتوں کے برآمدی اعداد وشمار کے مطابق کہ برآمدات کی کل مالیت میں اسٹیل کا حصہ 40 سے 45٪ ہے۔

پچھلے سال کے اعدادوشمار کا جائزہ لینے سے پتہ چلتا ہے کہ تقریبا دس ممالک کو سات ملین ٹن اسٹیل انگوٹس اور 3 ملین ٹن اسٹیل کی مصنوعات برآمد کی گئیں

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 0 =