7 ستمبر، 2020 3:14 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 84030252
0 Persons
ایران میں کرونا کی شرح اموات کی تازہ ترین رپورٹ

تہران، ارنا - ایرانی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان نے کہا ہے کہ آج کی دوپہر تک مجموعی طور پر ملک میں 388 ہزار اور 410 افراد کوویڈ-19 کا شکار ہوچکے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار "سیما سادات لاری" نے آج بروز پیر کو کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال سے رپورٹ دیتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ سے اب تک طبی ٹیموں کی کوششوں سے  کرونا وائرس سے متاثرہ 335 ہزار و 572 افراد صحت یاب ہوگئے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ اب تک ایران میں کوویڈ-19 سے متاثرہ 22 ہزار و 410 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
واضح رہے کہ پوری دنیا میں اب تک 27 ملین سے زائد افراد کرونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں جن میں سے تقریبا 880 ہزار نفر اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھ گئے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 12 =