ایرانی انیمیشن کو امریکہ میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا

تہران، ارنا – ایرانی فلم ساز "اشکان رہگذر" کی بنائی گئی انیمیشن "آخری کہانی" کو آن لائن طور پر معروف امریکی پلیٹ فارم اور موسم خزان میں ڈی وی ڈی کی شکل میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا۔

یہ انیمیشن انگریزی اور فارسی زبانوں میں ڈبنگ اور اس کے پردے کے پیچھے ویڈیو کے ساتھ امریکہ میں نمائش ہوگی۔
یہ انیمیشن شاہنامہ کی مفت تفہیم کے ساتھ دیومالائی داستان کاوہ آہنگر اور ظالم بادشاہ ضحاک کی کہانی پر مبنی ہے.
ایرانی اداکاروں "پریوز پرستویی، لیلا حاتمی، حامد بہداد، بیتا فرہی، اشکان خطیبی، اکبرزنجان‌پور، باران کوثری، حسن پورشیرازی، فرخ نعمتی، شقایق فراہانی، مجید مظفری، زہیر یاری، بانیپال شومون اور ملیکا شریفی‌نیا" نے اس انیمیشن میں ڈبنگ کی ہیں.
اس انیمیشن کو اب تک 15 قومی اور عالمی ایوارڈ سے نوازا کیا گيا ہے۔
آخری کہانی کو 2020 آسکر کی ابتدائی فہرست میں ایرانی سنیما کے نمائندہ کے طور پر شامل اور اسے پہلی بار فرانسیسی بین الاقوامی انیمیشن فلم فیسٹیول میں نمائش کے لئے پیش کیا گیا تھا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 5 =