اسٹریٹجک پوزیشن میں ملک کو کمزور نہ ہونے کیلئے کوشش کر رہے ہیں: ایرانی صدر

تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ حکومت موجودہ صورتحال میں تمام مختلف رکاوٹوں اور دباؤوں کے باوجود بھی ملک میں اسٹریٹجک علاقوں میں پریشانیوں کا باعث نہ بننے کی کوشش کر رہی ہے۔

یہ بات "حسن روحانی" نے اتوار کے روز حکومت کے معیشتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ لوگوں کو رہائش اور بنیادی سامان اور فیکٹریوں کے لئے پیداواری خام مال کی فراہمی کے علاوہ عوام کی صحت سب سے اہم ترجیح ہے جس سلسلے میں دوا کی فراہمی ایک اہم اور اسٹریٹجک مسائل میں سے ایک ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 17 =