6 ستمبر، 2020 11:23 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 84028533
0 Persons
ایرانی اور بھارتی وزرائے دفاع کی ملاقات

تہران، ارنا – ایرانی اور بھارتی وزرائے دفاع نے ایک دوسرے کے ساتھ ملاقات کرکے باہمی تعلقات، علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

بھارتی وزیر دفاع جنرل"راج نات سینک" نے اتوار کے روز اپنے ایرانی ہم منصب بڑیگدیئر جنرل "امیر حاتمی" کے ساتھ ملاقات کی۔
بھارتی وزیر دفاع ماسکو کے دورے کے راستے پر اسلامی جمہوریہ ایران کا سفر کرکے اپنے ایرانی ہم منصب جنرل حاتمی کے ساتھ ملاقات کی۔
انہوں نے اس ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور بین الاقوامی موضوعات پر گفتگو کی۔
کوویڈ 19 کے پھیلنے کے بعد سے کسی اعلی بھارتی عہدے دار کا پہلا دورہ ایران ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 6 =