4 ستمبر، 2020 5:39 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84026538
0 Persons
ایرانی رنر کی فرانس کے ایتھلیٹکس ٹور میں آٹھویں پوزیشن

تہران، ارنا – ایرانی رنر 'حسن تفتیان' نے فرانس کے ایتھلیٹکس ٹور میں ایک کانسی کے تمغے کے ساتھ آٹھویں پوزیشن اپنے نام کر لی۔

ایرانی ایٹھلیٹ 'حسن تفتیان'  100میٹر کے حصے میں فرانس میں منعقدہ ایتھلیٹکس مقابلوں میں 10 اعشاریہ 62 سیکنڈ  کا ریکارڈ بنا کر آٹھویں پوزیشن پر آگیا۔
اس ایرانی رنر نے گزشتہ سال پریس میں منعقدہ ایٹھلیٹکس مقابلوں میں 10اعشاریہ اور 3 سیکنڈ کا ریکارڈ بنا کر 2020 کے ٹوکیو مقابلوں کا کوٹہ حاصل کر لیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
 

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 8 =