1 ستمبر، 2020 1:56 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84023144
0 Persons
ایران والی بال لیگ کے چوتھے ہفتے کی میزبانی کرے گا

تہران، ارنا – ایران والی بال لیگ کے چوتھے ہفتے میں برازیل ، آسٹریلیا اور سلووینیا کی ٹیموں کی میزبانی کرے گا۔

بین الاقوامی والی بال فیڈریشن نے 2021 کو والی بال لیگ کے مقابلوں کے شیڈول کا اعلان کردیا جس کے مطابق ایران 2021 کو 4 سے 6 جون تک والی بال لیگ کے مقابلوں کے چوتھے ہفتے کی میزبانی کرے گا۔

یہ مقابلے 11 مئی سے خواتین کے حصے میں اور 14 مئی سے مردوں کے حصے میں منعقد ہوں گے ۔

ان مقابلوں کا فائنل مرحلہ خواتین کے حصے میں چین میں اور مردوں کے حصے میں فائنل کا مرحلہ اٹلی میں 24 سے 26 جولائی تک منعقد ہوگا.

 2020 کا والی بال لیگ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔

 ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURDU1

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 4 =