17 اگست، 2020، 3:29 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 83910941
T T
0 Persons
ایرانی تائیکوانڈو کھیلاڑیوں کی عالمی آنلائن مقابلوں میں بہترین کارکردگی

اہواز، ارنا – ایرانی تائیکوانڈو کھیلاڑیوں نے عالمی آن لائن مقابلوں میں تین مختلف تمغے اپنے نام کرلئے۔

ایرانی جنوبی صوبے خوزستان کے شہر اہواز سے تعلق رکھنے والے تائیکوانڈو کھیلاڑیوں نے عالمی مقابلوں کے پومسہ کے شعبے میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
منعقدہ آن لائن مقابلوں میں 25 ممالک کے 239 کھیلاڑیوں نے شرکت کی جس میں نوجوان ایرانی خاتون یسنا جلیلی تیسری پوزیشن پر آگئی۔
ایک اور نوجوان ایرانی خاتون ستایش گودرزی انڈر 16 سے 18 تک ایک کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
دوسرے ایرانی تائیکوانڈو کھیلاڑی محمد فرخ زادہ نے ان مقابلوں کے انڈر 13 سے 15 تک دوسری پوزیشن پر آگئی۔
12 عالمی اور قومی ریفریوں نے ان مقابلوں میں اپنے فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .